

Loading content...
اللہ نے انہیں شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شبیہ قرار دیا ہے مگر ان کی شبیہ کسی غیر میں تو کجا خود پاک خاندان علیھم الصلوات و السلام میں بھی موجود نہیں ہے یہ جناب خود صر ف شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ہی کی شبیہ نہیں بلکہ باقی سارے اجداد طاہرین و معصومین علیھم الصلوات و السلام کی بھی شبیہ ہیں لیکن اہم بات یہی ہے کہ ان میں سے کوئی بھی ان کی شبیہ ہے ہی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار