

Loading content...
ویسے تو سارے معصومین علیھم الصلوات و السلام شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شبیہ ہیں جیسا کہ پاک حسنینؐ شریفین علیھما الصلوات والسلام کے بارے میں واضح ارشاد ہے کہ یہ شبیہ پیغمبر انام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ہیں بس یوں سمجھ لیں کہ یہ مکمل سلسلہ ہی شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ذاتی شباہت کا ہے- آپ کو یاد ہوگا کہ میں نے 1981میں ماہ رمضان کی مجالس میں شہزادہ علی اکبر علیہ الصلوات و السلام کے بارے میں دس تقاریر کئے تھے اس میں شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات و السلام کے اس فقرے کے بارے میں بتایا تھا کہ جب آپ نے اپنے لخت جگر علیہ الصلوات و السلام کو رخصت فرماتے ہوئے فرمایا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار