

Loading content...
یہ شباہت ذاتی ہے کیونکہ فرمایا گیا ہے کہ وہ شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی کامل و اکمل شبیہ ہیں خلق میں اور اخلاق میں بھی یہ ان کے اخلاق حسنہ کی مکمل شبیہ ہیں اور یہ تخیلوی نقطہ ٔ نگاہ سے بھی عین وہی نور ہیں کہ جو شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا نور تھا اور نطق میں بھی یہ ما ینطق عن الھویٰ ان ھو الا وحی یوحیٰ کے مصداق ہیں اور ظاہری شباہت Resemblanceمیں بھی ان کے حسن ِازل کا کامل مرقع ہیں اور یہ شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی طرح جب خروج فرمائیں گے تو ان کا خروج بالسیف ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار