

Loading content...
()اب وہ مقام شباہت ہے کہ جو صرف شباہت ہی نہیں بلکہ ایک طرح کی واحدیت ہے یعنی شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے بھی ان کی شباہت کا ذکر ہوا ہے اس موضوع پر تیس سے زیادہ احادیث ہیں کہ آپ اپنے جدِّ اطہر صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے ہمہ پہلو مشابہت رکھتے ہیں یعنی ان کی مکمل شبیہ ہیں اور یہی ان کی شباہت ذاتی و صفاتی ہے نہ کہ صرف صفاتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار