

Loading content...
انبیا ماسلف علیھم السلام میں سے اگر کسی کو علم نبوّت کے پیش نظر فیصلوں کی اجازت بخشی گئی تھی تو وہ صرف جناب د اؤد علیہ السلام تھے اور انہیں اس لئے یہ اجازت ملی تھی کیونکہ انسان کی فطرت کو سمجھنے والی ذات جانتی تھی کہ انسان چاہے کتنی ہی ترقی کر لے مگر وہ دین کے معاملے میں ماضی پرست ہی رہتا ہے اور ماضی ہی سے درست نادرست کی سند لیتا ہے اس لئے جناب داؤد علیہ السلام سے ایک رسم نکالی گئی تاکہ آخری دور میں کوئی اعتراض نہ کرسکے کہ کس قسم کے فیصلے ہو رہے ہیں کہ نہ گواہ مانگے گئے اور نہ کسی سے قسم لی گئی اور گردن صاف کردی گئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار