

Loading content...
اس پر امیر المومنین علیہ الصلوات و السلام نے فرمایا کہ عام حالات میں تو یہ فیصلہ درست تھا مگر اس میں منصب نبوّت بھی شامل ہے اس لئے اس کا فیصلہ ہم فرمائیں گے یہ فرما کر اس ملعون کی گردن اڑا دی اس پر بہت شور مچا تو آپ نے فرمایا کہ آپ اسے تو دیکھ رہے تھے مگر اس کے جرم کو نہیں دیکھ رہے تھے کیونکہ وہ اللہ کے نبیؐ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نعوذباللہ تکذیب کر رہا تھا اور تکذیب کرنے والوں کی گردن اڑانا ہی درست فیصلہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار