

Loading content...
() ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو جناب داؤد علیہ السلام کی شبیہ بھی قرار دیاگیا ہے اس کے بارے میں ہے کہ وہ فیصلے جناب داؤد علیہ السلام کی طرح کریں گے یعنی جس طرح جناب داؤد علیہ السلام اپنے فیصلے کیلئے کسی گواہ کو طلب نہیں کرتے تھے بلکہ علمِ نبوّت کے حوالے سے فیصلہ فرماتے تھے اسی طرح یہ بھی نہ گواہ طلب کریں گے اور نہ ہی کوئی ثبوت مانگیں گے بلکہ اپنے علم اِلٰہی کے حوالے سے فیصلہ فرمائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار