

Loading content...
() ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو شبیہ جناب ایوب علیہ السلام بھی فرمایا گیا ہے اور اس کی وجہ یہ فرمائی گئی ہے فالفرج بعد البلویٰیعنی بہت مصائب اور آلام کے بعد دوبارہ شہنشاہیت کا حصول ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار