Loading content...
دوسری مشابہت اس وجہ سے ہے کہ جہاں بھی جناب خضر علیہ السلام کا نام لیا جائے وہ وہاں موجود ہوجاتے ہیں اس لئے حکم ہے کہ جب بھی ان کا نام لو تو انہیں فوراً سلام کرو کیونکہ وہ وہاں موجود ہوں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار