

Loading content...
جناب یوسف علیہ السلام سے ایک اور شباہت بھی ہے اس کے بارے میں فرمایا گیا ہے و یصلح اللہ عزوجل امرہ فی لیلة واحدةاور ان کے امر کو بھی اللہ تعالیٰ ایک رات میں سنبھال لے گا جیسا کہ جناب یوسف علیہ السلام رات کو زندان میں تھے اور صبح کو تخت مصر پر تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار