

Loading content...
ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی غیبت جناب یوسف علیہ السلام کی غیبت کی طرح ہے ، اسی نوعیت کی ہے کہ اپنے مابین موجود ہوتے ہوئے بھی ہم انہیں نہیں پہچان سکتے ہیں ہاں جسے چاہتے ہیں اپنی پہچان کروادیتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار