

Loading content...
عربی میں حجاب اور ستر میں یہ فرق ہوتا ہے کہ حجاب جامع ہوتا ہے مگر ستر ہمیشہ دیکھی جانے والی چیز پر ڈالے ہوئے پردے کو کہتے ہیں جیسا کہ عورت کو مستور اس لئے کہتے ہیں اس پر پردہ پڑاہوا ہوتا ہے نہ کہ دیکھنے والے پر پردہ ڈالا جاتا ہے اس لئے یہاں یہ فرمایا جارہا تھا کہ ان کی ذات پر پردہ ہوگا جس کی وجہ سے مخلوق انہیں دیکھ تو سکے گی مگر پہچان نہ سکے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار