

Loading content...
جناب یوسف علیہ السلام سے ان کی ایک مشابہت اس حوالے سے بھی ہے کہ جس طرح اللہ جل جلالہ نے جناب یوسف علیہ السلام اور مخلوق کے درمیان ایک پردہ ڈال دیا تھا کہ لوگ انہیں دیکھتے تھے مگر پہچانتے نہ تھے اسی طرح ہمارے لخت جگر عجل اللہ فرجہ الشریف کی بھی عام لوگ زیارت تو کر سکیں گے مگر انہیں پہچان نہ سکیں گے جب تک کہ وہ خود نہ چاہیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار