

Loading content...
جیسا کہ جناب موسیٰ علیہ السلام کے ظہور کو مخفی رکھا گیا تھا اسی طرح ان کے ظہور کو بھی مخفی رکھا گیا تھا جس طرح وہ مصر سے بہت دکھی ہو کر نکلے تھے اسی طرح یہ بھی اپنے بابا پاک علیہ الصلوات و السلام کے بعد اپنے گھر سے بہت دکھی ہوکر روانہ ہوئے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار