

Loading content...
() ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو جناب ابراہیم علیہ السلام کی شبیہ بھی قرار دیا گیا ہے اور ان میں اعتزال عن الناس کی وجہ سے مشابہت ہے یعنی جس طرح وہ لوگوں سے علیحدہ ہوگئے تھے اسی طرح یہ بھی ظاہراً Public Dealingسے دست کش ہوجائیں گے اپنے فرائض منصبی سے نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار