

Loading content...
میں عرض کر رہا تھا کہ اللہ نے بھی شبیہوں کو رواج دیا ہے مگر اس نے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی شبیہ کسی کو قرار نہیں دیا ہاں یہ تو ہے کہ اللہ جل جلالہ نے ہمارے شہنشاہ معظم امامِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو انبیا ماسلف علیھم السلام کی شبیہ بنایا ہے مگر ان کی شبیہ کسی کو نہیں بنایا جیسا کہ کتب غیبت میں کئی طریق سے کئی احادیث ہیں کہ جن میں فرمایا گیا ہے کہ ہمارے آخری شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کئی انبیا علیھم السلام کی شبیہ ہیں مثلًا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار