

Loading content...
میں اپنے ماتمدار اور عزادار بھائیوں سے یہی گذارش کروں گا کہ تم جو رویّہ شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات و السلام کے روضۂ اطہر کے ساتھ رکھنا جائز سمجھتے ہو وہی رویّہ وہی ادب وہی احترام وہی تعظیم ان کے جملہ شبیہات کو دیا کرو، ورنہ لاعلمی میں گستاخی ہوجائے گی ] یہ باتیں ضمناً آگئی تھیں جو میں نے عرض کردی ہیں اب واپس اپنے موضوع پر جاتے ہیں [
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار