

Loading content...
حالانکہ عام لوگوں کی قبروں کے بارے میں مستحب یہ ہے کہ وہ کچی ہوں اور ہموار ہوں ان پر آرائش نہ کی جائے مگر ان پر اربوں روپے خرچ ہوتے ان کو نظر نہیں آتے اور اگر کوئی شہنشاہ کربلا محسنِ خلق و خلاق علیہ الصلوات و السلام کے روضہ ٔ اطہر کی شبیہ پر دو چار ہزار روپے لگا بھی دے تو وہ میدان ِجنگ کی توپوں کی طرح فتوے اگلنا شروع کر دیتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار