

Loading content...
یہ بھی انہیں سوچنا چاہیے کہ امام علیہ الصلوات و السلام کے روضۂ اطہر کو سجانے سے کسی بھی مرجع نے نہیں روکا اس دور میں وہی لوگ شبیہوں کو سجانے سے روک رہے ہیں جو اپنے علمائے کرام کے روضے بھی بنوا رہے ہیں اور ان پر اربوں روپے خرچ کرکے نہیں سوچتے کہ کیا یہاں خرچ کرنا … ان المبذرین کانوا اخوان الشیاطین کے دائرے میں تو نہیں آتا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار