

Loading content...
اب اہل سما اس شبیہ کی زیارت کو آتے ہیں اور وہ زیارت تو شبیہ کی کرتے ہیں لیکن اس شبیہ کی زیارت کو امیرالمومنین علیہ الصلوات و السلام کی زیارت تصور کیا جاتا ہے اور انہیں وہی ثواب ملتا ہے کہ جو امیر المومنینؐ علیہ الصلوات و السلام کی زیارت سے مل سکتا تھا ]خلاصہ [
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار