

Loading content...
جواب ملا اسی لئے تو بچا لیا ہے کہ یہ اگرچہ کافر تھا مگرمیرے کلیم کی شبیہ تو بنتا تھا یہاں عرض کرنا مناسب لگتا ہے کہ جو لوگ شبیہوں کے خلاف بات کرتے ہیں وہ اس بات پر خود غور کرلیں شاید کوئی مثبت سوچ پیدا ہوجائے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار