

Loading content...
انہوں نے سوچا کہ ہم جاکر تو دیکھیں کہ یہ کون ہے جو اس عذاب سے بچ گیا ہے جب انہوں نے دریا کے کنارے پر جاکر دیکھا تو وہی مسخرہ دریا کے کنارے ٹہل رہاہے اور غرق ہونے سے بچ گیا ہے تو انہوں نے عرض کیا خالق تو نے اپنے دشمن تو ہلاک کر دیے ہیں مگر یہ ظالم میری نقلیں اتارتا تھا میرا دشمن تھا اسے بچا لیاہے آخر کیوں؟؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار