

Loading content...
اس واقعے کی وا قعیت یہ ہے کہ جو یہودیوں کا سرغنہ تھا اسے خالق نے جناب عیسٰی علیہ السلام کی شبیہ بنا دیا اور یہودیوں نے اسی کو صلیب پر لٹکا دیا اور خالق نے سورہ النسا میں فرمایا ما قتلوا و ما صلبوا ولٰکن شبہ لھم کہ انہیں نہ تو قتل کیا گیا ہے نہ ہی صلیب پر لٹکایا گیابلکہ لٹکنے والی جناب عیسٰی علیہ السلام کی شبیہ تھی اس میں آپ نے دیکھا کہ ایک تو اللہ جل جلالہ نے ایک نبی کی شبیہ بنائی اور اس سے یہ بھی ثابت ہوگیا کہ اللہ جل جلالہ نے ایک کافر کو ایک نبی کی شبیہ بنایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار