

Loading content...
ان دونوں سوالوں کے جواب کیلئے ذرا زمانۂ ماضی میں زقند لگا کر دیکھیں ایک اللہ جل جلالہ کا نبی ہے اور روح اللہ ان کو خطاب ملاہوا ہے،یہودی ان کے درپئے آزار ہیں انہیں گرفتار کر کے صلیب پر چڑھانا چاہتے ہیں مگر اللہ بچانا چاہتا ہے واقعہ یہ ہے کہ یہودیوں نے انہیں گرفتار کر لیا اور صلیب پر لٹکا دیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار