

Loading content...
جب ہم کائنات کا مشاہدہ کرتے ہیں تو کائنات میں جتنے مو جو دات ہیں ان کی شبیہ کسی نہ کسی طرح اس کائنات ہی میں ضرور موجود ہے ، سچ تو یہ ہے کہ دنیا میں مشابہتوں کا ایک سمندر موجزن ہے اور انسان کی بھی یہ مجبوری ہے کہ وہ ان دیکھی چیزوں کو تشبیہ و مشابہتوں کے حوالے سے سمجھ سکتا ہے ورنہ نہیں سمجھ سکتا اس کائنات کے بنانے والے نے اس دنیا میں مشابہت کو وافر مقدار میں قائم رکھا ہے یعنی ہر چیز کسی نہ کسی طرح سے ہر دوسری چیز کی شبیہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار