

Loading content...
شبہ کے صدر سے نکلنے والے سارے الفاظ کی حقیقت ایک ہے اس کے معنی ہیں دراصل ، مماثلت ، ایک دوسرے میں مشابہت ، اس میں مشابہت چاہے کیفیت کے لحاظ سے ہو جیسا کہ رنگ میں یا کھانے میں ہو یا صفات میں ہو جیسا کہ ظلم یا عدالت میں مشابہت ہو اورجن دو چیزوں میں سے کوئی ایک دوسرے سے تمیز نہ ہوسکے معنی کے لحاظ سے یا ذات کے لحاظ سے وہ شبیہ کہلاتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار