

Loading content...
مجھے خود معلوم نہیں کہ ہم اسمائے مبارکہ کی تشریحات کے سفر ِ معراج میں کون سے فلک سے گزر رہے ہیں فی الحال تو آنکھیں بند کرکے سفر جاری رکھنا پڑ رہا ہے کیونکہ گننے سے سفر ِ عرفان کا مزا کرکرا ہوجاتا ہے اس لئے ہم اس سفر کو جاری رکھتے ہیں اور آپ میرے قدم بہ قدم چلتے رہیں گے تو ایک دن منزلِ مقصودِ کائنات عجل اللہ فرجہ الشریف کو پا لیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار