

Loading content...
آئیے ہم دعا کریں کہ وہ زمانہ جلدی آئے کہ جب ساری دنیا کے مومنین اوّلین و آخرین کے منتظرین اپنے مالک کے دورِ حکومت کو پائیں اور اپنی ازلی تمناؤں کی تکمیل ہوتے ہوئے اپنی آنکھوں سے دیکھیں اور وہ حقائق انوار کو تجرباتی طور پر سمجھ کر کامل ہوجائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار