

Loading content...
اب یہاں ایک بات عرض کروں گا وہ یہ ہے کہ انسانیت کی ہدایت کیلئے جتنے بھی ہادی یہاں تشریف لائے ہیں کسی نے بھی اپنی قدرت ِکاملہ کا کبھی ذرّہ بھر مظاہرہ نہیں کیا ہے ہاں اس کا مظاہرہ ہمارے شہنشاہ ِزمانہ ذوالقدرة الجامعہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو فرمانا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار