

Loading content...
دوستواب یہ تو آپ سمجھ چکے ہیں کہ ہر نوعِ اعلیٰ کو اپنے انواع ِماتحتہ پر قدرت و تصرف و اختیار حاصل ہوتاہے اب میں اس لمبی تمہید کے بعد اپنے مقصد کی طرف آتا ہوں جیسا کہ میں نے پہلے گذارش کی تھی کہ ہمارے شہنشاہ ِزمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا اسم مبارک ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار