

Loading content...
کیونکہ ہم اپنی مملوکہ اشیاء کے معاملے میں کسی کے مشورے کے پابند نہیں ہوتے ان کے خیر و شر کے معاملے کو خود ہی سمجھتے ہیں اور خود ہی پورا کرتے ہیں یہ علیحدہ بات ہے کہ ہم اس خیر و شر کو نہ سمجھ سکیں کیونکہ ہم فطرت کے قوانین سے رابطہ نہیں کر سکتے ہیں اور نہ ہی اپنی ماتحت اشیاء کے مزاج سے کماحقّہ واقف ہوسکتے ہیں اس لئے ہم ان کی خیر کے بجائے ان کا نقصان کر بیٹھتے ہیں مگر ہم پھر بھی کسی کی اجازت یا مشورے پر مجبور نہیں ہیں ہاں جن کا علمِ لدّنی مخرنِ علم اِلٰہی ہو ان کیلئے یہ مسائل نہیں ہیں اس لئے وہ ہماری مصلحتوں سے واقفیت کی بنیاد پر ہمیشہ قانونِ فطرت و قوانین ِ قدرت کے ماتحت رہ کر کام کرتے ہیں اسی لئے ان کے بارے میں فرمایا گیا ہے… ما تشاؤن الا ان یشاء اللہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار