

Loading content...
کیونکہ یہ نوعِ اعلیٰ کا فرد ہے اور اس کے امور اسے تفویض کر دیئے گئے ہیں اس لئے اسے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ جو چاہے خود کرسکتا ہے بس اسی طرح جو ہم سے اعلیٰ نوع کے پاک افراد علیھم الصلوات والسلام ہیں انہیں بھی ہمارے معاملے میں کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہوتی ہاں وہ اگر کسی موقعے پر کسی کام میں باذن اللہ کا تتمہ لگاتے ہیں تو تبرکاً لگاتے ہیں ورنہ وہ خود ہی مختار وقادر ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار