

Loading content...
زندہ رکھیں یا ضرورت پر ذبح کریں، ان کی نسل بڑھائیں یا منقطع کریں، انہیں بیچیں یا خود پالیں، صحت مند رکھیں یا بیمار کریں، ]جیسا کہ ویکسین بنانے کیلئے گھوڑوں کو بیمار کیا جاتا ہے [ چاہے موت دیں یا زندگی ، چاہے رزق بڑھائیں یا گھٹائیں ، کم از کم مادّی امور میں تو ہمیں یہ اختیارات بخشے ہوئے ہیں اور اس پر ہم یہ کبھی سوچتے تک نہیں کہ ان امور کی تفویض سے اللہ کی الوہیت میں کوئی فرق آتا ہے اور اگر اسی طرح ہم سے جو اعلیٰ نوع ہے اسے ہمارے امور سونپ دیئے جائیں تو اس میں اللہ جل جلالہ کی الوہیت میں کیسے فرق آسکتا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار