

Loading content...
فرمایا ان کی اطاعت صرف انسانوں پر واجب نہیں ہے بلکہ ساری مخلوق پر واجب و لازم ہے چاہے وہ جماداتِ سماویہ ہیں یا جماداتِ ارضی و زمینی ہیں جیسا کہ اس کا بارہا مظاہرہ بھی ہوا ہے مثلاً چاند کا دو ٹکڑے ہونا ، درخت کا استقبال کرنا اور حکم کی تعمیل کرنا سنگریزوں کا ان کے ہاتھوں پر تسبیح کرنا اور اس جیسے ہزاروں مشاہدات ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار