

Loading content...
ایک مرتبہ بنی ہاشم علیھم السلام کے افراد خراسان میں ضامن الغربا علیہ الصلوات و السلام کی خدمت میں حاضر ہوئے تو آپؐ نے ان سے دریافت فرمایا کہ کیا آپ باقی لوگوںسے یہ فرماتے ہیںکہ سارے لوگ اس وجہ سے ہمارے غلام ہیں کہ ہم شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے قرابت دار ہیں؟ انہوں نے عرض کیا بیشک ہم یہی فرماتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار