

Loading content...
دیکھئے اس دنیا میں جتنے بھی انواع موجود ہیں وہ سارے ذی روح ہیں جیسا کہ جمادات ہیں توان میں روحِ جمادی موجود ہے اسی طرح نباتات میں روح نباتی ہے حیوانات میں روح ِحیوانی ہے اور جنّات میں بھی روح ِ جنّاتی موجود ہے اسی طرح ملکوت کو اگرچہ نفس مجردہ بھی کہاجاتا ہے مگر ان میں بھی روح ملکوتی موجود ہوتی ہے اسی طرح اللہ کے انوار ِقدسیہ و علویہ و ازلیہ علیھم الصلوات والسلام میں روح قدسیہ موجود ہوتی ہے یا یوں سمجھیں کہ ان کے انوار کا باطن ہی ان کی روح قدسی ہے کہ جسے ہم زیارات میں سلام کرتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار