

Loading content...
کیونکہ انسان سے نوع انبیا علیھم السلام بدرجہ ہا بلند ہے اس لئے ہم ان کے اختیارات کا اندازہ بھی نہیں کر سکتے اس کی وجہ یہ ہے کہ جمادات سے انسان تک اور انسان سے جنّات تک جتنے اختیارات تھے ان کا تعلّق سطحی و ظاہری اختیارات سے تھا یعنی یہ دائرہ صرف مادّی اختیارات تک محدود تھا ماورائے مادّہ جو کچھ تھا اس میں کسی کو مداخلت کا اختیار نہ تھا کیونکہ اس سے آگے جو سلسلہ ٔ انواع چلتا ہے وہ مادّی نہیں ہے بلکہ روحانی و نوری ہے اس لئے ان کے اختیارات کا دائرہ روحانیات و نورانیات تک وسیع ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار