

Loading content...
اس دور میں بھی ہم اس طرح کے کئی مناظر دیکھتے ہیں مگر اب طریقہ ٔ کار تبدیل کر دیا گیا ہے یعنی پرانی روایات کو صرفModifyکردیا گیا ہے صرف رنگ بدل دیا گیا ہے جیسا کہ جرمن ] نازی [ دور کے مظالم ہمارے سامنے ہیں کہ ہٹلر کی ایک پھوپھی تھی جس کانام الزے کوخ تھا وہ یہودیوں میں سے جو خوبصورت جوان ہوتے تھے ان کے سر کاٹ کرانہیں حنوط کرواکے اپنے ڈرائنگ روم میں ڈیکوریشن پیس کی طرح سجایا کرتی تھی -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار