

Loading content...
بات یہاںختم نہیں ہوتی تھی بلکہ روم کے اکھاڑوں کی تاریخ دیکھیں جس میں غلاموں کو اور ملک کے عام لوگوں کو باندھ کر جانوروں سے لڑایا جاتا رہا اور سدھائے ہوئے مرغوں سے ان کی آنکھیں نکلوائی گئیں کتّوں سے انہیں نچوایا گیا اور ان کی رونے اور چیخنے سے لطف اٹھایا گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار