

Loading content...
انہیں لباس پہننے کی اجازت نہ تھی انہیں شادی بیاہ کی اجازت نہ تھی انہیں جوتی پہننے کی اجازت نہ تھی دو دو دن کھانا نہیں دیا جاتا تھا اور گندم اور جو کے عیوض انہیں دے دیا جاتا تھا لونڈیوں کی حیثیت تو اور بھی بدتر تھی حتیٰ کہ کسی لونڈی کو یہ بھی اختیار نہ تھا کہ وہ اپنی عزت کی حفاظت کر سکتی بلکہ لونڈیوں کو مہمانوں کی تفریح کیلئے استعمال کیا جاتا تھا اور بتوں کی پوجا پر انہیں قربان کیا جاتا تھا ان کے خون سے ہولی کھیلی جاتی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار