

Loading content...
انسان نے جانداروں کو شوقیہ پالا کسی کی آواز کی وجہ سے کسی کے حُسن کی وجہ سے کسی کو صرف اس لئے کہ اسے کوئی نام و شہرت مل جائے اس دور میں کوئی جاندار ایسا نہیں ہے کہ جسے انسان نے نہ پالا ہوا ہو یعنی شارک و ڈالفن سے لے کر حشرات الارضInsectsتک ہر چیز کو انسان نے پالنے کا شوق پالا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار