

Loading content...
اسی طرح انسان نے نباتات پربھی اپنے اختیار اور قدرت کا بھرپور مظاہرہ کیا یعنی ہرقسمی پھل کھائے ہر قسمی غلات اگائے اور جس نسل کو چاہا باقی رکھا جس نسل کو چاہا بڑھایا اور جس نسل کو چاہا ختم کردیا اور جنگل کے جنگل کاٹ ڈالے ہرے بھرے میدان جلا ڈالے اس طرح اس نے خوراک ، لباس ، رہائش ، دفاع و بقا کیلئے جس طرح چاہا انہیںاستعمال کیا -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار