

Loading content...
بعض معدنیات کو اس نے آرائش کیلئے استعمال کیا جیسے سونا ، چاندی ، ہیرے جواہرات ، عقیق ، زمرد ، یاقوت ، زبرجد تک اس نے کھود نکالے ان میں سے بعض کو آرائش کیلئے اوربعض کو کشتہ جات وغیرہ میں استعمال کیا الغرض انسان نے معدنیات کوہر طرح سے اپنی خواہش کے مطابق استعمال کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار