

Loading content...
دیکھئے انسان نے پتھروں کو توڑا اس سے گھر بنائے غاروں کو اقامت گاہیں بنایا اس نے مٹی سے گھر بنائے پھر اسے آگ میں جلا کر پختہ کرنے کا ہنر سیکھ گیا تو اس سے پکے مکان بنائے اس سے ہتھیار اور استعمال کے برتن بنائے تا اینکہ سڑکوں میں اسے استعمال کیا کھیتی باڑی میں اس مٹی کو استعمال کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار