

Loading content...
دوستو یہ ایک کلّیہ ہے کہ نوع جیسے جیسے بلند ہوتی جاتی ہے اس کے اختیارات میں وسعت آتی چلی جاتی ہے یعنی اسے اپنی ماتحت انواع میں ہر ایک پر کچھ نہ کچھ تصرف اور اختیار ملتا جاتا ہے اور اس کا دائرہ ٔ اختیار و قدرت بڑھتا جاتا ہے کیونکہ موالید ِاربعہ ] جمادات ، نباتات ، حیوانات اور انسان [ میں سے سب سے اعلیٰ نوع انسان کی ہے اس لئے اس حیوان ِناطق کو دیگر موالید ِثلاثہ پر سب سے زیادہ اختیار حاصل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار