

Loading content...
بھیڑیا Wolfبھی کبھی کبھی کھیل کھیل میںبکریوں کی جان لے لیتا ہے ایسے بہت سے واقعات ہیں جو آج مشاہداتی ہیں سو ان واقعات سے ثابت ہوتا ہے کہ نوعِ حیوانات کو بھی بہت سے اختیارت حاصل ہیں یعنی شیر اور چیتے سے لے کر چیوٹنی تک سب کو اختیار ات کے بہتے فرات سے سیراب ہونے کا پورا پورا موقعہ دیا گیا ہے اور انہیں کسی نہ کسی چیز پر قدرت و اختیار ضرور بخشا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار