

Loading content...
جو جاندار درندے ہیں ان کے اختیارات اور زیادہ وسیع ہیں کیونکہ انہیں تو اپنی نوع کے افراد پر بھی اختیار دیا گیا ہے جیسا کہ ہم نیشنل جیوگرافک سوسائٹی National Geographic Societyکی بنائی ہوئی تحقیقی مووی دیکھتے ہیں تو ہربات سامنے آجاتی ہے کہ شیر، چیتے، ہائیناز، کروکوڈائل، ایلگیٹر، گیدڑ، لومڑیاں وغیرہ کس طرح اپنی ہی نوع یعنی نوع حیوانات سے تعلّق رکھنے والے دیگر جانداروں پر تصرف رکھتے ہیں وہ انہیں ہلاک کرتے ہیں انہیں کھاتے ہیں یا پھر شوقیہ بھی جانداروں کو ہلاک کرتے ہیں جیسا کہ ایک پینتھر کو دکھایا گیا تھا کہ وہ ایک اژدھے کے ساتھ لڑتا ہے اور اسے مار دیتا ہے مگر اسے کھاتا نہیں بلکہ کھیل کھیل میں اس کی جان لے لیتا ہے اسی طرح وہ کئی جانداروں کی جان صرف کھیل ہی میں لے لیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار