

Loading content...
اختیار علی الغیر یہ ہے کہ کسی دوسرے فرد یا نوع پر کسی فرد یا نوع کو جو اختیار حاصل ہو اسے اختیار علی الغیر کہتے ہیں یہ اختیار بھی جملہ انواعِ عالمین کو بخشا گیا ہے اور اس نعمت سے بھی کوئی نوع یا کسی نوع کا کوئی فرد محروم نہیں ہے ہاں اس اختیار و قدرت کے درجات بھی یکساں نہیں ہیں بلکہ ایک نوع کے افراد کو بھی ایک جیسا اختیار و قدرت نہیں دیا گیا بلکہ ہر فرد کے اختیارات کا دائرہ جداجدا ہے مگر اختیار و قدرت حاصل ضرورہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار