

Loading content...
اس لئے انہیں پھر کسی وقت عرض کروں گا اب یہاں میں دعا کروں گا کہ ربِ ذوالجلال و الاکرام ہمیں وہ روزِ سعید جلدی دکھائے جب ہم اپنے قبلۂ حقیقی کے حضور میں سر بہ سجود ہوں اور عبادات کو اپنا روحیتی مقام حاصل ہو اور عالمین پر خدائے واحد کی بلا شرکت غیرے عبادت ہو اور اس میں قبلہ ٔحقیقی و روحی اظہار پذیر ہو اس کے بعد کوئی بھی اس دنیا پر شرک و غلو کا مرتکب نہ ہو کیونکہ نورِ اوّل کو مقام قبلہ ملے گا تو غلو کا بھی خاتمہ ہوجائے گا اور شرک کا بھی قلع قمع ہوجائے گا اور اس طرح پاک خاندان تطہیر علیھم الصلوات والسلام کو بھی ان کا حقیقی مقام مل جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار