

Loading content...
اگر مسجد جا کر دیکھا جائے تو وہاں سے قبلہ جنوب کی طرف ہے اب شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے گرد جو اشخاص جنوبی طرف کھڑے ہوئے نماز پڑھ رہے تھے وہ اگر کعبے کی طرف رخ کرتے ہیں تو قبلۂ روحی کی طرف پشت ہوتی ہے تو اس حال میں وہ کس طرف رخ کرکے نماز ادا کر رہے ہوں گے ؟ یہ مجھے تو معلوم نہیں ہے آپ خود اس کا جواب سوچ سکتے ہیں -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار